| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 916 | MIL R Noun Report Error! | ایم آئی ایل ۔ انٹرنیٹ کے ڈومین نیم سسٹم میں بلند معیار ڈومین جو یو ایس ملٹری آپریشنز کے ایڈریسز کی شناخت ہے ۔ |
| 917 | MILADY R Noun Report Error! | انگریز مُعَزّز خاتُون ۔ فیشَن ایبل یا نازُک خاتُون |
| 918 | MILAGE R Noun Report Error! | مسافت ( میلوں میں ) ۔ بھتا فی میل ۔ خرچ فی میل ۔ |
| 919 | MILAN POINT R Noun Report Error! | ایک قسم کی ہاتھ سے بنی ہوئی مہین لیس یا جالی ۔ |
| 920 | MILAN STEEL R Noun Report Error! | وہ فولاد جو ،یلان کے اسلحہ ساز توار وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |