| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1266 | MILLEFIORI R Noun Report Error! | ایک قسم کا آرائشی شیشہ جو مختلف رنگوں اور لمبائی کے شیشے کے چھڑوں کو ملاکر بنایا جاتا ہے ۔ |
| 1267 | MILLEFLEURS R Noun Report Error! | مختلف قسم کے پھولوں سے بنایا ہوا عطر ۔ |
| 1268 | MILLENARIAN R Adjective Report Error! | ہزاری ۔ ہزار سالہ ۔ ایک ہزار پَر مُشتَمِل ۔ ایک ہزار سے مُتعَلِق |
| 1269 | MILLENARIAN R Adjective Report Error! | مسیح کی ہزار سالہ حکومت کا ۔ الف سعادت کا ۔ |
| 1270 | MILLENARIAN R Noun Report Error! | مسیح کی ہزار سالہ حکومت کا قائل ۔ الف سعادت کا قائل ۔ عہد سعادت کا قائل ۔ |