| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 426 | MICROSCOPE ULTRA VIOLET R Adjective Report Error! | الٹرا وائیلٹ مائیکرو سکوپ ۔ اس خوردبین میں زیر مشاہدہ چیز کو الٹرا وائیلٹ شعاعوں سے منور کر کے ۱۵۰۰ گنا بڑا کر کے دیکھا جا سکتا ہے ۔ کوارٹز لینز استعمال کیے جاتے ہیں اور عکس کی گرافک ریکارڈنگ کی جاتی ہے ۔ |
| 427 | MICROSCOPIC R Greek Report Error! | اِنتَہائی باریک اور چھوٹا جاندار جِس کو صِرَف خُوردبین سے دَیکھا جا سَکے |
| 428 | MICROSCOPIC R
Report Error! | خردبینی ۔ انتہائی چھوٹا جوصرف خوردبین کے ذریعے دیکھا جاسکے ۔ |
| 429 | MICROSCOPIC R Adjective Report Error! | اس قدر چھوٹی چیز جو صرف خوردبین سے دکھائی دے سکے ۔ |
| 430 | MICROSCOPIC R Adjective Report Error! | مائیکرو سکوپک ۔ خوردبینی ۔ خوردبین سے متعلق ۔ ایسے اجسام یا اشیا جن کو خوردبین کے بغیر دیکھنا ممکن نہ ہو ۔ |