| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3121 | MISSIONARY POSITION R Noun, Adjective Report Error! | مجامعت کا عمل جس میں عورت چِت لیٹے ۔ جماع کرنے کا عمل ۔ تولیدی عمل ۔ |
| 3122 | MISSIONER R Noun Report Error! | تبلیغی کام کرنے والا ۔ مبلّغ ۔ تبلیغی مہم کا مختار ۔ نگراں ۔ سر مبلّغ ۔ |
| 3123 | MISSIONIZE R Noun Report Error! | مبلغ کا کام کرنا ۔ تبلیغ کرنا ۔ |
| 3124 | MISSIS,MISSUS R Noun Report Error! | بیوی ۔ بیگم ۔ مالکن ۔ خاتُونِ خانہ |
| 3125 | MISSISH R Adjective Report Error! | لڑکیوں کا سا نازک مزاج ۔ بنا ٹھنا ہونا ۔ |