Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | PERBIN R Name Report Error! | پربین: عقلمند ۔ دانا ۔ چالاک ۔ |
77 | PERBORATE,PEROXYBORATE R Noun Report Error! | ایک نمک جو ایک بوریٹ اور ہائیڈروجن پرآکسائیڈ کے درمیانی تعامل سے بنتا ہے ۔ |
78 | PERBORATES, PERBORAX R
Report Error! | پر بوریٹس ۔ پر بوریکس ۔ سوڈیم پربوریٹس جنہیں رنھ کاٹنے اور دافع تعفن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
79 | PERCALE R Noun Report Error! | گاڑھا بنا ہوا ۔ نرم و چکنی وضع کا سوتی کپڑا ۔ دو سوتی ۔ |
80 | PERCALINE R Noun Report Error! | ایک نفیس ۔ ہلکے وزن کا سوتی کپڑا ۔ |