Sr. | English Words | Urdu Words |
1126 | PERMANENT DISABILITY R
Report Error! | مستقل معذوری ۔ اگر دوران کار ملازمت میں کسی مزدور یا کاریگر کو حادثہ پیش آ جائے جس کےنتیجہ میں وہ جسمانی طور پر مستقلا معذور ہو جائے یا عارضی معذروی پیدا ہو جائے تو قانون معاوضہ کاریگران worksman s compensation کے تحت وہ معاوضہ پانے کا مستحق ہے ۔ |
1127 | PERMANENT EQUILIBRIUM R
Report Error! | مستقل توازن ۔ |
1128 | PERMANENT GAS R
Report Error! | مستقل گیس ۔ ایسی گیس جو صرف دباﺅ کے تحت سیال میں تبدیل نہیں ہوتی ۔ اور جو اپنے فاصل درجہ حرارت پر بھی برقرار رہے ۔ |
1129 | PERMANENT GAS R Noun Report Error! | مستقل گیس ۔ آکسیجن وغیرہ ۔ |
1130 | PERMANENT HARDNESS R Noun Report Error! | پانی کی صلابت یا کثافت جو جوش دینے کے بعد بھی باقی رہے ۔ |