Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | PERENMNIAL R Adjective Report Error! | سر جیون ۔ سال بھر رہنے والا ۔ کئی سال تک بہار دینے والا ۔ |
257 | PERENNATION R Adjective Report Error! | پیری نیشن ۔ دوام ۔ پودے کا خود کو ایک سال سے زیادہ عرصہ تک زندہ رکھنا ۔ یہ عمل وہ نباتاتی اعضا مثلا گھنٹے اور زمین ساق کے ذریعے ممکن بناتا ہے ۔ |
258 | PERENNIAL R Noun, Adjective Report Error! | تمام سال رہنے والا ۔ دائمی ۔ مدامی ۔ سدا بہار ۔ |
259 | PERENNIAL R Adjective Report Error! | مدامی ۔ دیر پا ۔ دائمی ۔ مستقل ۔ دواما ۔ |
260 | PERENNIAL R Adjective Report Error! | مدامی ، دائمی ، سال بھر ، بارہ مہینے ، سدارواں ۔ |