Sr. | English Words | Urdu Words |
296 | PERFECT DIFFERENTIAL R Noun Report Error! | کامل تصرفی ۔ ریاضی ۔ |
297 | PERFECT ENTRY R Adjective Report Error! | درشنی ھنڈی جسے مکمل کیا گیا ہے ۔ |
298 | PERFECT FLOWER R Noun Report Error! | مکمل پھول ۔ دو جنسہ پھول ۔ |
299 | PERFECT FUNGUS R Noun Report Error! | جس کی جنسی اور غیر جنسی پیدائش کے افعال کا علم ہو |
300 | PERFECT GAS (LDEAL GAS) R
Report Error! | کامل گیس (مثالی گیس ) ایسی گیس کے بارے میں تصوراتی نظریہ پایا جاتا ہے کہ وہ گیس کے قوانین کی مکمل اطاعت کرتی ہے ۔ یہ گیس مکمل طور پر لچکدار مالیکیولز پر مشتمل ہوتی ہے ۔ حجم رکھتی ہے جو اس کے حقیقی مالیکیولز بناتے ہیں ۔ ان کے درمیان قوت جاذبہ زیرو یا ناقابل ذکر ہوتی ہے ۔ |