Sr. | English Words | Urdu Words |
1131 | PERMANENT HARDNESS R
Report Error! | مستقل بھاری پن ۔ پانی کے بھاری پن کی ایک ایسی قسم جو تحلیل شدہ کیلشیم اور میگنیشیم کلورائیڈ یا سلفیٹ کی موجودگی سے تیارت کی جاتی ہے ۔ |
1132 | PERMANENT INCOME R
Report Error! | مستقل آمدنی ۔ |
1133 | PERMANENT MAGNET R Noun Report Error! | مستقل مقناطیس ۔ |
1134 | PERMANENT MAGNET R Noun Report Error! | مُستقل مقناطیس جِس کی مقناطیسیت ، کِسی برقی رو یا مقناطیسی میدان کے بغیر بھی باقی رہے ۔ |
1135 | permanent magnetism R Phrase Report Error! | مستقل مقناطیسیت : بیرونی مقناطیسی میدان کے اثر کے بغیر مادوں خصوصاً فولاد کی مقناطیسی خصوصیات ۔ |