Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | PERCUSSION R Noun Report Error! | پرکشن ۔ تشخیص کے لیے انگلیوں یا آلات معائنہ سے ٹھونک کر ردعمل کا سماع ۔ دائیں ہاتھ کی درمیانی انگشت اور بائیں ہاتھ کی ایک انگلی مریض پر رکھ کر تشخیص کی جاتی ہے ۔ |
187 | PERCUSSION R Noun Report Error! | ٹکر ۔ ٹھوکر ۔ ٹھیس ۔ ضرب ۔ تصادم ۔ زد ۔ |
188 | PERCUSSION R Noun Report Error! | ٹکر ، تصادم ، ٹھوکر ، چوٹ ۔ |
189 | PERCUSSION CAP R Noun Report Error! | دھات کی بنی ہوئی چھوٹی ٹوپی یا پیالہ جس کے اندر تڑاقو سفوف ہوتا ہے ۔ |
190 | PERCUSSION CAP R
Report Error! | چاشنی ۔ ایک آلہ جو آتشیں اسلحہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ یہ ایک چھوٹے سے تانبے کے سلنڈر پر مشتمل ہوتا ہے جس میں مرکیور کفلمینیٹ یا دیگر شدید دھماکہ خیز مواد ہوتا ہے ۔ یہ ضرب پڑنے پر پھٹ جاتا ہے ۔ اسے بڑے دھماکوں کے لیے محرک کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |