Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | PERITECTIC R
Report Error! | پیری ٹیکٹک ۔ ٹھوس مائع فیز توازن نظام کی ایک ایسی قسم جس میں دو اجزا ایک دوسرے میں ٹھوس محلول محدود وسعت بناتے ہیں ۔ حالانکہ وہ مکمل طور پر آس میں آمیزش پذیر ہوتے ہیں (دوہری بھرتیں ) ۔ |
1002 | PERITECTOMY R Noun Report Error! | آنکھ کے پہلے پردہ (ملتحمہ) کو آنکھ پر چھائے سلی پردہ اتارنے کے لئے کاٹنا |
1003 | PERITENDINITUS R Noun Report Error! | وتر / بندھن کی سوزش |
1004 | PERITHECIAL R Adjective Report Error! | بذرہ دان قُطرہ سے متعلق ۔ |
1005 | PERITHECIUM R Adjective Report Error! | پیری تھیسیئم ۔ لفہ پوش ۔ فنجائی کا صراحی کی شکل کا پھل ۔ |