Sr. | English Words | Urdu Words |
806 | PERIODICITY R
Report Error! | دوریت ، تعدد ۔ مخصوص وقفوں کے بعد ایک جیسے کیمیائی خواص کی تکرار کو پیریا ڈیسٹی یا تعدد کہتے ہیں ۔ عناصر کے خواص کی تکرار ان کے انتہائی بیرونی توانائی کے لیولز کی برقی ہیئت ایک جیسی ہونے کی وجہ سے رونما ہوتی ہے ۔ |
807 | PERIODICITY R Noun Report Error! | میعادی ہونے کی حالت یا کیفیت ۔ دورانیت میعاد ۔ |
808 | PERIODIDE R Noun Report Error! | آیو ڈین کا ایک مرکب ۔ |
809 | PERIODIZATION R Noun Report Error! | تواریخ کی مُختلف ادوار میں تقسیم ۔ |
810 | PERIODONTAL R Adjective Report Error! | گرداسنائیت یا گرد اسنائیت سے متعلق ۔ دانتوں کے ارد گرد کے امراض سے متعلق ۔ |