| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 806 | RADIOGRAPHY R Noun Report Error! | ایکسرے فلمیں بنانے کا کام تاکہ کسی مہلک مرض میں مبتلا شخص کا علاج کیا جاسکے ۔ |
| 807 | RADIOHUMERAL R Noun Report Error! | کلائی کی بڑی ہڈی اور بازو کی ہڈی سے متعلقہ |
| 808 | RADIOIMMUNITY R Noun Report Error! | تابکاری شعاعوں کا اثر بدیر قبول کرنے کی صلاحیت پیدا ہونا |
| 809 | RADIOIMMUNOLOGY R Noun Report Error! | ریڈیائی مامونیات یا مناعیات ۔ امراض سے بچاو کی تدابیر میں شُعاعوں کا استعمال ۔ |
| 810 | RADIOIODINATED HUMAN SERUM ALBUMAN R Noun Report Error! | خُون اور پلازما کے حُجموں اور گَردَشی وَقت کا تَعَیُّن کَرنے کے لیے مُستَعمَل |