Sr. | English Words | Urdu Words |
2811 | RATIOCINATION R Noun Report Error! | اِستدلال ۔ اِستدلال کی مِثال ۔ نتائج خیزی ۔ اِستنباط |
2812 | RATIOCINATIVE R Adjective Report Error! | مُدلّل ۔ اِستدلالی ۔ اِستنباطی ۔ منطقی لِحاظ سے درُست |
2813 | RATIOCINATOR R Noun Report Error! | مُدلّل گُفتگُو کرنے والا ۔ دلائل کے ساتھ بات کرنے والا |
2814 | RATIOCOGNOSCENDI R Noun Report Error! | صلاحیت کی بنیاد ۔ وہ شے جس کے ذریعہ کسی چیز کو جانا جاۓ ۔ |
2815 | RATION R Noun Report Error! | خوراک ۔ راشن ۔ رسد ۔ حِصّہ ۔ راشن مُہیّا کرنا |