| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2591 | RASSE R Noun Report Error! | مشک بلاﺅ جو ہندوستان ، ملایا ، جاوا وغیرہ ۔ |
| 2592 | RASTAFARIAN R Noun, Adjective Report Error! | جمیکا سے پھیلنے والے ایک فِرقے کا رُکن جو حبشہ کے سابق شہنشاہ ہیل سلاسی کو مسیح موعود اور سیاہ فام اقوام کو افضل الناس مانتا تھا ۔ |
| 2593 | RASTE R Verb Report Error! | محسوس کرنا ۔ تجربہ رکھنا ۔ علم رکھنا ۔ کسی چیز کا معمولی تجربہ ہونا ۔ |
| 2594 | RASTER R Noun Report Error! | راسٹر ۔ لائنوں کا ایک مستطیل نما پیٹرن ۔ ایک ویڈیو ڈسپلے میں افقی لائنیں جس سے اصطلاح راسٹر اخذ کی گئی ہے ۔ |
| 2595 | RASTER R Noun Report Error! | منفیری نلی کی اسکرین پر الیکٹرون شُعاعوں کی لکیروں کا مخصُوص نمُونہ |