| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 816 | RADIOKYMOGRAM R Adjective Report Error! | بدن کے کسی حصہ کا عکس یا پرچھائیں جس میں سیاہ رنگ سے حصے کو دکھایا گیا ہو ایک ایکسرے فلم ۔ |
| 817 | RADIOLARIA R Adjective Report Error! | ریڈیو لیریا ۔ بحری پروٹوزوا کا آرڈر جس میں ریڈیکل سمٹری رکھنے والے بیخ پائے بھی شامل ہیں جن کے کاذب پاوں متحرک پروٹو پلازم کے بنے ہوتے ہیں ۔ |
| 818 | RADIOLARIA R Noun Report Error! | بیخ پایاں کی ایک جنس ۔ |
| 819 | RADIOLARIAN R Adjective Report Error! | بیخ پایاں کی ایک جنس سے متعلق ۔ |
| 820 | RADIOLARIAN R Noun Report Error! | ریڈیولیریائی ۔ ایک خلوی آبی جانور کی ایک وسیع نسل |