Sr. | English Words | Urdu Words |
1121 | RAGBAG R Noun Report Error! | پُرانی کترنوں ، پارچوں کا بقچہ یا تھیلا ۔ الّم غلّم اشیا کا ذخیرہ ۔ |
1122 | RAGE R Noun Report Error! | طیش ۔ تاﺅ ۔ غصّہ ۔ جوش ۔ خواہش ۔ شدّت ۔ |
1123 | RAGE R Noun Report Error! | سخت غصہ ۔ طیش ۔ غصہ ۔ تاﺅ۔ |
1124 | RAGE R
Report Error! | غصہ میں ہونا ۔ |
1125 | RAGE R Noun Report Error! | سخت غُصّہ ۔ غضبناکی ۔ طیش ۔ غیظ ۔ پُر شِدّت احساس |