| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11 | RAB R Name Report Error! | رب : پالنے والا ۔ پرورش کرنے والا ۔ اللہ تعلی کا صفاتی نام ۔ |
| 12 | RAB R Noun Report Error! | بیساکھی نما چوبی دستہ جس کو ہاون میں جڑی بوٹیوں کو کوٹنے ، ملانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 13 | RAB R Name Report Error! | راب : ستر اونٹوں کا گلہ ۔ بڑا سردار ۔ |
| 14 | RABAB R Name Report Error! | رباب ۔ ایک مشہور ساز کا نام ۔ |
| 15 | RABAGI R Name Report Error! | رباجی : گنوار اور اکھڑ آدمی ۔ |