| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2706 | RATE OF INTEREST R Noun Report Error! | شرح مود ۔ |
| 2707 | RATE OF REACTION R
Report Error! | شرح تعامل ۔ اسے متعاملات میں ارتکاز میں کمی یا پراڈکٹس (حاصلات) کے ارتکاز میں فی یونٹ وقت اضافہ سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ تعامل کی شرح میں اس وقت اضاہ رونما ہوتا ہے جب متعاملات کا ارتکاز بڑھ جائے ۔ |
| 2708 | rate of reaction R Phrase Report Error! | تعامل کی شرح ؛ ریٹ آف ریکشن : بطور وقت کے فنکشن ارتکاز میں تبدیلی کی شرح تعامل کی شرح کہلاتی ہے ۔ |
| 2709 | RATE OF REFURN R Noun Report Error! | تمسکات پر منافع کی شرح ۔ |
| 2710 | RATE OF RETURN R Noun Report Error! | ریلوے آمدنی کی شرح ۔ |