| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1726 | RALLYINGLY R Adverb Report Error! | ہنسی مذاق سے ۔ دل لگی کے انداز میں ۔ |
| 1727 | RALSE R Name Report Error! | ریز ۔ بہانے والا آنسو بہانے والا ۔ |
| 1728 | RALSTONITE R Noun Report Error! | نو پہلوی معدنی پتھر جس میں المونیم کا آبدار فلورائیڈ ، سوڈیم اور کیلشیم ہوتا ہے ۔ |
| 1729 | ram
R Phrase Report Error! | ریم ۔ آر اے ایم : random access memoty مخفف ہے ۔ کمپیوٹر میموری کی ایک قسم جسے عارضی طور پر ڈیٹا یا پروگرام کو سٹور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 1730 | RAM R Verb Report Error! | دبانا / ٹھونسنا ۔ |