| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 506 | SNOW BANNER R Noun Report Error! | پہاڑ کی چوٹی سے ہوا میں لہراتی ہوئی برف کی رُو ۔ |
| 507 | SNOW BEAR R Noun Report Error! | سفید ریچھ جو برف پر رہتا ہے ۔ |
| 508 | snow began to fall, as soon as he left the house R Phrase Report Error! | جونہی وہ گھر سے نکلا برف بازی شروع ہو گئی |
| 509 | SNOW BLINDNESS R Noun Report Error! | یخ کوری ، برف پر سورج کی شعاعیں پڑنے سے دیکھنا نا ممکن ہو جائے ایسے موقع پر پہاڑی علاقوں کے لوگ رنگین چشمے لگائے رکھتے ہیں |
| 510 | SNOW BLINDNESS R Noun Report Error! | برف کوری ۔ برف پر سورج کی مُنعکس شعاعوں کی چمک سے عارضی طور پر لاحق ہو جانے والا ضعف بینائی ۔ |