| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 526 | SNOW DRIFT R Noun Report Error! | برف کا انبار جو ہوا سے جمع ہو جائے ۔ موج یخ ۔ |
| 527 | SNOW DROP R
Report Error! | گل چاندنی ۔ |
| 528 | SNOW DUST R Noun Report Error! | برف کے ریزے جو ہوا میں اُڑتے رہتے ہیں ۔ |
| 529 | SNOW FENCE R Noun Report Error! | برف روک ۔ ایک ہلکی سی لکڑی کی باڑ جِس میں دھاتی تاریں بنی ہوتی ہیں ۔ |
| 530 | SNOW FIELD R Noun Report Error! | برف زار ۔ سارا سال پڑی اور جمی رہنے والی اور دُور تک پھیلی ہوئی برف کی پہنائی ۔ |