| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 596 | SNOWBERRY R Noun Report Error! | ایک میٹھے رس والا پودا جِسے اس کے سجاوٹی سفید پھلوں کی بنا پر کاشت کیا جاتا ہے ۔ |
| 597 | SNOWBIRD R Noun Report Error! | ایک قسم کی چھوٹی چڑیا ۔ ایک قسم کی سفید مُرغابی ۔ |
| 598 | SNOWBLIND R Noun Report Error! | برف ۔ نابینا ۔ |
| 599 | SNOWBLINK R Noun Report Error! | تابش یخ ۔ مخصوص سا سفید چُندھیا دینے والا شعاعی انعکاس جو برف زاروں میں اُٹھتا رہتا ہے ۔ |
| 600 | SNOWBLOWER R Noun Report Error! | برف دھونکنی ۔ ایک برف شِکن آلہ جو برف کو اندر کھینچ لیتی ہے اور پھر اطراف میں اُڑا دیتی ہے ۔ |