| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 66 | SNAKE IN THE GRASS R Idiom Report Error! | چھپا ہوا دشمن ۔ |
| 67 | SNAKE LIKE R
Report Error! | سانپ جیسا ۔ مار نما ۔ |
| 68 | SNAKE MOSS R
Report Error! | (نباتیات) گرگ پا ۔ کائی کی ایک قسم ۔ |
| 69 | SNAKE OIL R Noun Report Error! | روغن مار ۔ ایک بے کار سا مُرکّب جِسے کبھی پھیری والے دوائی کے طور پر بیچا کرتے تھے ۔ |
| 70 | SNAKE PIT R Noun Report Error! | ذہنی امراض کا ہسپتال ۔ بالخصوص وہ جِس میں سہولتیں کم ہوں ۔ سرسری توجہ دی جاتی ہو ۔ |