| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 631 | SNOWPLOW R Noun Report Error! | برفانی بل ۔ ایک خُود کار آلہ جِس سے سڑکوں ، ریل کی پٹڑیوں وغیرہ پر سے برف کو ہٹایا جاتا ہے ۔ |
| 632 | SNOWSCAPE R Noun Report Error! | برف زار ۔ برف کا منظر ۔ اس کی تصویر یا نقاشی ۔ |
| 633 | SNOWSHED R Noun Report Error! | برفانی چھپر ۔ ریل کی پٹڑی پر پہاڑی علاقوں میں برف سے بچاوٴ کے لیے کہیں بنایا ہوا چھپر ۔ |
| 634 | SNOWSHOE R Noun Report Error! | برفانی چرمی موزہ ۔ ایک ایسی اختراع جِس میں ایک قِسم کا ہلکا سا ریکٹ کی شکل کا چوکھٹا جِس پر چمڑا مُڑھا ہوتا ہے ۔ |
| 635 | SNOWSHOE RABBIT R Noun Report Error! | ایک خوبصورت سفید خرگوش ۔ ایک خوبصورت سفید چوپایا ۔ |