| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 416 | SNOOD R Noun Report Error! | ایک قسم کا موباف جو اسکاٹ لینڈ میں دو شیزہ لڑکیاں بالوں میں لگاتی ہیں ۔ سر بند ۔ ( ماہی گیری ) چھوٹی کانٹے دار شست جو بڑی شست میں لگی رہتی ہے ۔ |
| 417 | SNOOD N OE SNOD R Noun Report Error! | موباف اسکا چستان وہ مو باف جو دوشیزہ لڑکیاں استعمال کرتی ہیں ۔ |
| 418 | SNOODED R
Report Error! | موباف دار ۔ |
| 419 | SNOOK R Noun Report Error! | خار پشت ماہی ۔ یہ فلوریڈا سے برازیل تک بحر اوقیانوس میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 420 | SNOOK R Noun Report Error! | اپنی ناک پر انگوٹھا رکھ کر للکارتے ہوۓ گُستاخانہ رویے کا اِظہار ۔ |