Sr. | English Words | Urdu Words |
551 | SNOW PEAR R Noun Report Error! | ناشپاتی کی ایک قسم ۔ |
552 | SNOW PIGEON R Noun Report Error! | شمالی ہندوستان اور تبت میں پایا جانے والا ایک قسم کا کبوتر ۔ |
553 | SNOW PLANT R Noun Report Error! | برف کائی ۔ ایک چمکیلا سُرخ پودا جو کیلیفورنیا کے سیراس کی بُلندیوں پر اکثر اِن دِنوں میں بھی کُھلا ہوتا ہے ۔ |
554 | SNOW PLOUGH R Noun Report Error! | ہل جیسا آلہ جس سے سڑک پر سے برف صاف کی جاتی ہے ۔ |
555 | SNOW PUDDING R Noun Report Error! | سفید حلوہ ۔ ایک قِسم کی نرم گداز سی بُڈنگ جو جلیٹن ، شکر اور انڈوں کی سفیدی کی گاڑھی آمیزش سے تیار کی جاتی ہے ۔ |