| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 146 | SNAPPINESS R Noun Report Error! | تیزی ۔ طراری ۔ |
| 147 | SNAPPING BEETLE R Noun Report Error! | کَٹ بھونرا ۔ بھونروں کی اِن اقسام میں سے کوئی ایک قسم جو اُلٹے ہو جانے پر چٹکتی آواز کے ساتھ اپنے آپ کو سیدھا کر سکتے ہیں ۔ |
| 148 | SNAPPING HIP R Noun Report Error! | کولہے کا جوڑ نکلنا |
| 149 | SNAPPING TURTLE R Noun Report Error! | خاطف کچھوا ۔ ایک خوردنی کچھوا جِس کے مضبوط جبڑے ہوتے ہیں اور شُمالی امریکا کے دریاوٴں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 150 | SNAPPINGLY
R
Report Error! | تیزی سے تنک مزاجی سے ۔ |