| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1666 | WEAK DECLENSION R Noun Report Error! | بے قاعدہ گردان ۔ |
| 1667 | WEAK ELECTROLYTES R
Report Error! | کمزور برق پاش ۔ نامیاتی الکلیوں اور تیزابوں جیسے مادے اور پانی وغیرہ ۔ محلول میں ناقص موصل ہوں کمزور برق پاش کہلاتے ہیں ۔ ایسے مادے صرف محلول میں کمزور آیونائز ہوتے ہیں ۔ |
| 1668 | WEAK ENDING R Noun Report Error! | بے زور لفظ اکثر نظم بے قافیہ کے مصرعوں کے آخر میں آجاتا ہے ۔ |
| 1669 | WEAK ENDING R Noun Report Error! | بے زور اختتام ۔ مِصرع کے آخر میں زور کی جگہ بے زور ساکن ۔ |
| 1670 | WEAK FEINTS/ FAINTS R Noun Report Error! | شراب کی کشیدہ کا آخری حصہ ۔ |