| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2891 | WELL-DISPOSED R Adjective Report Error! | مہربان ۔ نیک خواہ ۔ ہمدردانہ رُحجان رکھنے والا ۔ نیک طبعیت ۔ نیک مزاج ۔ |
| 2892 | WELL-DONE R Adjective Report Error! | محنت اور صلاحیت سے تیّار کیا ہوا ۔ اچھی طرح سے پکایا ہوا ۔ |
| 2893 | WELL-DONE OUTLIVES DEATH R Idiom Report Error! | نیکی مرنے کے بعد بھی زندہ رہتی ہے ۔ |
| 2894 | WELL-DRESSED R Adjective Report Error! | خوش لِباس ۔ خوش پوش ۔ جدید وضع کے لِباس میں ۔ |
| 2895 | WELL-EARNED R Adjective Report Error! | حق حلال کا ۔ جائز طور پر کمایا ہوا ۔ حلال کی کمائی ۔ |