| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 2941 | WELL-ROUNDED R Adjective
 Report Error!
 | مُکمل اور مُتناسب ۔ سڈول ۔ مُکمل اور بلیغ ۔ خوش ترتیب ۔ | 
| 2942 | WELL-SPENT R Adjective
 Report Error!
 | احتیاط سے خرچ کیا ہوا ۔ صحیح مصرف میں آیا ہوا ۔ | 
| 2943 | WELL-SPOKEN R Adjective
 Report Error!
 | جِس کے مُتعلِّق راۓ عامہ اچھی ہو ۔ موافقیت اور معقولیت سے یاد کیے جانے والا ۔ | 
| 2944 | WELL-STOCKED R Adjective
 Report Error!
 | ہر طرح کی اجناس ، اشیاۓ تِجارت یا نباتات سے معمور ۔ | 
| 2945 | WELL-STRUCTURED R Adjective
 Report Error!
 | اچھی نحوی ترتیب والا ۔ سانچے میں ڈھلا ۔ بہت مُنظّم ۔ خوش طراز ۔ |