| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2976 | WELLINGTONIA R Noun Report Error! | ویلنگٹونیا ۔ کیلیفورنیا کا ایک اُونچا مخروط پھل والا درخت جو ڈیوک آف ویلنگٹن کے نام سے موسوم ہے ۔ |
| 2977 | WELLINGTONIAN R Adjective Report Error! | ڈیوک آف ویلنگٹن کا یا اس کے متعلق ۔ |
| 2978 | WELLINGTONS R Noun Report Error! | گھٹنوں کے اوپر تک کے لمبے جوتے ۔ لمبے جوتے ۔ |
| 2979 | WELLKNOWN R Adjective Report Error! | مشہور ۔ |
| 2980 | WELLNESS R Noun Report Error! | سلامتی ، ٹھیک یا اچھے ہونے کی حالت ۔ عافیت ۔ صحت ۔ |