| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2571 | WELCOME IS THE BEST CHEER R Idiom Report Error! | میٹھا بولنا ہی مٹھائی ہے ۔ |
| 2572 | WELCOME WAGON R Noun Report Error! | ایک ایسی موٹر گاڑی جِسے کِسی قوم کے پاس آنے والے نئے مِہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے مُقرر کردہ شخص چلاتا ہو ۔ |
| 2573 | welcome! yes, what are you suffering from R Phrase Report Error! | خوش آمدید!ہاں، تمہیں کیاتکلیف ہے |
| 2574 | WELCOMED R Verb Report Error! | خوش آمدید کہا ۔ |
| 2575 | WELCOMELY R Adverb Report Error! | خوش گواری سے ۔ خوش آئند طور پر ۔ خندہ پیشانی سے ۔ پذیرائی کے انداز سے ۔ |