| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2826 | WELL THOUGHT OF R Adjective Report Error! | جِس کے بارے میں لوگوں کی راۓ اچھی ہو ۔ مُحترم ۔ مُعزز ۔ |
| 2827 | WELL THOUGHT OUT R Adjective Report Error! | مدلل ۔ منطقی ۔ |
| 2828 | WELL THOUGHT OUT R Adjective Report Error! | جِس کے ہر پہلو پر غور کر لیا گیا ہو ۔ |
| 2829 | WELL TIMBERED R Adjective Report Error! | جہاں عمارتی لکڑی والے درخت کثرت سے ہوں ۔ جس میں شہتیر اچھی طرح لگے ہوں ۔ |
| 2830 | WELL TIMED R Adjective Report Error! | بروقت ٹھیک وقت پر کیا ہوا ۔ |