| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2936 | Well-pleased with their endeavour[Q 88-9] R Holy Quranic Report Error! | اپنے اعمال (کی جزا )سے خوش دل |
| 2937 | WELL-PREPARED R Adjective Report Error! | اچھی طرح تیار کیا ہوا ۔ اچھی طرح تیار ۔ |
| 2938 | WELL-PRESERVED R Adjective Report Error! | ساٹھا پاٹھا ۔ جو جوان دِکھائی دے ۔ جِس میں عُمر رسیدگی کی کوئی علامت نظر نہ آۓ ۔ |
| 2939 | WELL-QUALIFIED R Adjective Report Error! | اعلیٰ تعلیم یافتہ ۔ نہایت اہل یا لائق ۔ تمام ضروری مہارت رکھنے کی بِنا پر کِسی کام کو انجام دینے کا پوری طرح اہل ۔ |
| 2940 | WELL-READ R Adjective Report Error! | وسیع المطالعہ ۔ عالِم ۔ بہت زیادہ مُطالعہ کیے ہوۓ ۔ |