| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1696 | WEAK TYPING R Noun Report Error! | ویک ٹائپنگ ۔ پروگرامنگ لینگوئج کی ایک خصوصیت جس کے ذریعے ایک ویری ایبل کی ڈیٹا ٹائپ کو پروگرام کے چلنے کے دوران تبدیل کیا جاسکے ۔ |
| 1697 | WEAK-KNEED R Adjective Report Error! | اِرادے کا کچا ۔ طبیعت کا کمزور جو دباوٴ سے مرعوب ہو جاۓ ۔ |
| 1698 | WEAK-MINDED R Adjective Report Error! | مُتذبذب ۔ کم عقلی ۔ بیوقوف ۔ جِس میں قُوَّت فیصلہ کی کمی ہو ۔ |
| 1699 | WEAK-MINDEDNESS R Noun Report Error! | کم عقلی ۔ نادانی ۔ بدھو پَن ۔ |
| 1700 | WEAKAPPA (MAORI) R Noun Report Error! | ماوری (maori) شجرہ ۔ |