Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | ammonia see R Phrase Report Error! | امونیا : دیکھئے امونیا محلول ۔ امونیا بے رنگ گیس ہے اس میں خاصی چھبتی ہوئی بو پائی جاتی ہے ۔ امونیا کا مالیکیول چار پہلوﺅں والے منشور کی شکل کاہے جس کے چوٹی پر نائیڑوجن کا ایٹم ہے ۔ |
52 | ammonia solution R Phrase Report Error! | امونیا کا محلول ۔ ناگوار بو والا بے رنگ مائع ۔ پیشاب ٹیسٹ کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
53 | AMMONIAC R
Report Error! | ايمونيک ۔ نوشادر ۔ |
54 | AMMONIAC R Noun Report Error! | ايک چھَتَر دار پودے کَلخِ فارسی کا رَس (گُوند) اِسے تَشَنُج وَغيرَہ کا دَورَہ روکنے اِخراجِ بَلغَم اور پَلَستَر کے لِيے اِستَعمال کِيا جاتا ہے ۔ |
55 | AMMONIACAL R Adjective Report Error! | ايمونِيائی ۔ ايمونِيا صِفت ۔ |