Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | AMMONIA R Adjective Report Error! | تیز بو والی گیس جو ایک نائٹروجن اور تین ہائیڈروجن ایٹموں کے جلنے سے بنتی ہے اسے ہوش میں لانے کے لیے ہی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
42 | AMMONIA CLOCK R
Report Error! | امونیا کلاک ( جوہری کلاک ) ۔ ایک ایٹمی کلاک جواس ارتعاشی فریکوئنسی پہ مبنی ہے ۔ جس پہ نائڑ وجن کا ایٹم امونیا کے مالیکیول میں ہائیڈروجن کے تین ایٹموں میں سے گزرتا اور پھر واپس آتا ہے ۔ |
43 | AMMONIA CLOCK R Noun Report Error! | امونی گھڑی جِسے عموماً ایٹمی کلاک کہا جاتا ہے ۔ |
44 | AMMONIA CLOCK R Noun Report Error! | امو نیاکلاک۔ |
45 | AMMONIA CLOCK R Adjective Report Error! | ایسی ایٹمی گھڑی جس میں امونیا گیس کے مالیکیولوں کے ارتعاش کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ |