Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | AMMONIUM CHLORIDE, SAL-AMMONIAC R Noun Report Error! | (کيمِيا ادوِيَہ سازی) نوشادَر ۔ ايک سُفيد نَمَک ۔ ايمونِيَم کَلورائيڈ ، |
87 | AMMONIUM CHROMATE R
Report Error! | امونیم کرومیٹ ۔ ایک زرد طلائی رنگ کا ٹھوس مادہ گرم کرنے پر امونیا اور پانی (NH3 & H2O) میں تقسیم ہو جاتا ہے ۔پانی میں حل پذیر ہے ۔ |
88 | AMMONIUM FLUORIDE R
Report Error! | امونیم فلورائیڈ۔ سفید ہم سالمی ٹھوس مادہ ،اِسے اِنفکشن دُور کرنےاور چیزیں محفوظ رکھنے کے کام میں لایا جاتا ہے ۔ |
89 | AMMONIUM FLUOROBORATE (NH4 BF4) R
Report Error! | امونیم فلوروبوریٹ ۔ بے رنگ قلمی مادہ اسے الیکٹرولائٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
90 | AMMONIUM HEXACHLORO-STANNATE(PINK SALT), (NH4)2CNCA6* R
Report Error! | امونیم ہیکساکلوروسیٹینٹ ۔ (گلابی نمک)ایک اہم محرق جو رنگنے کے کام میں مدد دیتا ہے ۔ |