Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | AMMONIUM NITRITE (NH4 NO2) R
Report Error! | امونیم نائٹرائٹ ۔ زردی مائل ٹھوس مادہ ۔ جزوی طور پر امونیا کی تکسید یا Ba(NO2) اور(NH4)2SO4 سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ گرم کرنے پر N2 اور H2 O میں تقسیم ہو جاتا ہے ۔ |
102 | AMMONIUM PERCHLORATE R
Report Error! | امونیم پرکلوریٹ ۔ سفید ٹھوس قلمی مادہ ۔ ٹھوس محرک مادوں کا آکسیڈآئزر ہے ۔ |
103 | AMMONIUM RADICAL R Noun Report Error! | امونیم ریڈیکل ۔ |
104 | AMMONIUM RADICAL R Noun Report Error! | امو نیم ریڈیکل۔ |
105 | ammonium salt salt formed between an acid and ammonia that protonation ion nh4+ R Phrase Report Error! | امونیم سالٹس ، امونیا اور تیزاب کے کیمیائی تعامل سے نمکیات وجود میں آتے ہیں انہیں امونیم سالٹس کہتے ہیں ۔ |