Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | AMMONIUM HYDROGEN CARBONATE,AMMONIUM BICARBONATE.NH4HCO3* R
Report Error! | امونیم ہائیڈروجن کاربونیٹ ۔ امونیم بائی کاربونیٹ۔ سفید رنگ کا ٹھوس قلمی مادہ ۔ کمرشل امونیم کاربونیٹ کا ایک جزو ہے |
92 | AMMONIUM HYDROXIDE R Noun Report Error! | ايمونِيَم ہائيڈرو آکسائيڈ (کيمِيا) ايک آب آميختَہ اساس جو صِرف ايمونِيا گيس اور پانی سے بَنے ہُوئے مَحلُول ميں ہوتا ہے ۔ |
93 | AMMONIUM HYDROXIDE(NH4OH): R
Report Error! | امونیم ہائیڈرو اکسائیڈ ۔ امونیا کا محلول ۔ ایک کمزوراساس ہے ۔ |
94 | ammonium hyfroxide a traditional description for the species present in equeou ammonia base ionization constant for abetter description R Phrase Report Error! | امونیم ہائیڈرو آکسائیڈ ، آبی امونیا میں موجود مختلف اشیاء کا روایتی نام ، امونیا ایک مرکب ، اس کا نام اطلاق عموماَ محلول پر کیا جاتا ہے ۔ |
95 | AMMONIUM IRON(111) SULPHATE,(NH4)FESO4+6H2O R
Report Error! | امونیم آئرن سلفیٹ ۔ اسے موہر کا نمک بھی کہتے ہیں ۔ آئرن اور امونیم کا ڈبل سلفیٹ ہے ہلکے سبز رنگ کی قلموں کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ پانی میں حل پذیر ہے ۔ |