Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | AMMONIUM SULPHATE,(NH4)2 SO4 R
Report Error! | امونیم سلفیٹ ۔ بے رنگ ٹھوس قلمی مادہ پانی میں حل پذیر اور بہت زیادہ گرم کرنے پر H2 O اورN2 NH3 کی شکل اختیار کر لیتا ہے کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
112 | AMMONIUM SULPHIDES R
Report Error! | امونیم سلفائیڈ ۔ ہائیڈ رو سلفائیڈ کا ایک محلول جو امونیا کے محلول سے h s گزارے سے حاصل ہوتا ہے ۔ زرد امونیم سلفائیڈ کے کیمیائی تجزیہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
|
113 | AMMONIUM THIOCY ANATE R Noun Report Error! | امونیم تھیوسیا نیٹ۔ |
114 | AMMONIUM THIOCYANTE ( NH4 SCN ) R
Report Error! | امونیم تھائیو سائی نیٹ ، بے رنگ قلمی مادہ ۔ نقطہ پگھلاو 149.6 سنٹی گریڈ ۔ اسے ٹیکسٹائل انڈسڑی میں اور بناتات کش کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
|
115 | ammoniumbicarbonate R Phrase Report Error! | نوشادر ۔ امونیم کلورائڈ : پیشاب کی تیزابیت میں اضافہ کرنے کے لئے یہ دوائی استعمال کی جاتی ہے ۔ بعض دفعہ بلغم خارج کرنے کےلئے بھی استعمال کی جاتی ہے ۔ نوشادر کا کیمیائی نام ایک سفید قلمی ٹھوس مرکب ۔ |