Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | AMMONIUM LODILE (NH41) R
Report Error! | امونیم آیوڈائل ۔ بے رنگ نمک ہے ۔ حل میں حل ہوجاتا ہے ۔ فوٹو گرافک انڈسٹری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
97 | AMMONIUM LON (NH4+) R
Report Error! | امونیا آیون ۔ امونیا اور ہائیڈروجن کے آیون کی کوارڈینیشن سے بنتا ہے ۔ |
98 | AMMONIUM MOLYBDATES R
Report Error! | امونیم مولیبڈیئس ۔ امونیا اور مولیبڈک ایسڈ سے حاصل ہونے والے مختلف نمکیات میں سے ہے۔ کمرشل سالٹ کا فارمولا ۔ |
99 | AMMONIUM NITRATE R Noun Report Error! | (کيمِيا) ايمونِيَم نائيٹريٹ ۔ پانی ميں حَل پَذير نَمَک ۔ |
100 | AMMONIUM NITRATE (NH4 NO4) R
Report Error! | امونیم نائٹریٹ ۔ سفید قلمی ٹھوس مادہ ۔ پانی میں حل پذیر ہے کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ زمین کو نائٹروجن مہیا کرنے کے لیے اچھی کھاد ہے ۔ اس میں بارود کی طرح پھٹنے کا خطرہ ہوتا ہے اسی لیے اس کی کھاد میں چونے کا پتھر ملایا جاتا ہے ۔ |