Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | AMMONIURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں امونیا کی کثرت |
117 | AMMONOIDEA R Adjective Report Error! | امونوئیڈیا ۔ امونیائی سرپایان ۔ ناپید حیوانات صدفیہ کا سب سے بڑا ذیلی طبقہ امونیائی انواع ۔ |
118 | AMMONOLYSIS R Noun Report Error! | امو ن پا شی۔ |
119 | AMMONOLYSIS R
Report Error! | امونو لائسز امون پاشی ۔ ایک کیمیائی تعامل جس میں کسی نامیاتی مرکب کا ایک گروپ امائنو گروپ سے تبدیل کیا جاتا ہے ۔ اس عمل میں مرکب کو امونیا سے متعامل کرایا جاتا ہے ۔ |
120 | AMMONOLYSIS R Noun Report Error! | ایک کیمیاوی رد عمل جس میں امونیا پانی کی طرح اپنا رول ادا کرتا ہے ۔ |