Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | ATOM R
Report Error! | ایٹم یا جو ہر کسی عنصر کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو ایک مستحکم وجود کی طرح بر قرار رہ سکتا ہے ۔ اس میں نیو کلیئس ( پروٹان + نیوٹران )اور الیکٹران ہوتے ہیں ۔ یہ ایٹم یا جو ہر کیمیائی تعامل میں حصہ لے سکتا ہے ۔
|
2 | ATOM R Adjective Report Error! | ایٹم ۔ جوہر عنصر کی سب سے چھوٹی اکائی اگر ایٹم یونی جوہر کو مزید تقسیم کیا جائے تو عنصر کے خواص ضائع ہو جاتے ہیں ۔ |
3 | ATOM R Adjective Report Error! | کسی عنصر کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جس میں اُس عنصر کی خاصیت برقرار رہتی ہے ۔ |
4 | ATOM R Noun Report Error! | مادے کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو آزاد حالت میں بھی رہ سکتا ہے ۔ |
5 | ATOM R Noun Report Error! | ایٹم ۔ جوہر ۔ کِسی عنصر کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جِس میں اِس عنصر کی تمام کیمیائی خصوصیات موجُود ہوں ۔ |