Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | ATOMIC SPECTRUM R
Report Error! | اٹامک سپکٹرم ( جوہری طیف) ۔ طیف کے خط کو اس کی موجود شکل سے قطع نظر جوہری طیف یا اٹامک سپکٹرم کہا جاتا ہے ۔ ہائیڈروجن کے اٹامک سپکٹرم میں خطوں یا لائنو ں کے پانچ سلسلے ہوتے ہیں ۔paschen , balmer ,layman . pfund , bracket
سیریز کہا جاتا ہے ۔ |
77 | ATOMIC SPECTRUM R Noun Report Error! | ایٹمی اسپکٹرم ۔ ایٹمی طیف ۔ |
78 | ATOMIC STABILITY R Noun Report Error! | ایٹمی پائیداری ۔ |
79 | ATOMIC STATE R Noun Report Error! | ایٹمی حالت ۔ |
80 | ATOMIC STRUCTURE R Noun Report Error! | ایٹمی ساخت ۔ |