Urdu English Dictionary

 
126 result(s) found for the word 'atom' :

Sr.English WordsUrdu Words
61 ATOMIC PACKING FACTOR (A.P.F.). R

Report Error!
اٹامک پکینگ فیکڑ ۔ اس سے مراد کسی یونٹ سیل کے مجموعی حجم کی نسبت سے فی یونٹ سیل ایٹموں کے مجموعی حجم کا تناسب ہے ۔
62 ATOMIC PHILOSOPHY R
Noun
Report Error!
ايٹمی فَلسَفَہ ۔
63 atomic physices the physics of the interaction of the atomic nucleus with electrons surrounding it . R
Phrase
Report Error!
ایٹمی فزکس ، جوہری طبیعات ، فزکس کی وہ شاخ جس میں ایٹم کے مرکزہ اور اس میں پائے جانے والے ذرات اور ان کی خصوصیات کامطالعہ کیاجاتا ہے ۔
64 ATOMIC PHYSICS R
Noun
Report Error!
ايٹمی طَبيعيات ۔ جوہَر کی ساخت اور اُس کے اجزا ئے تَرکيبی کا عِلم ۔
65 ATOMIC PILE R

Report Error!
اٹامک پائیل ( جوہری ڈھیر ) ۔ نیو کلیئر ڈھیر کا ابتدائی نام ۔ پہلا جوہری ری ایکٹر ایک بڑے کمرے کی جسامت کا تھا ۔ اسے گریفائیٹ کے ٹکڑوں اور یورینیم کے ساتھ ترتیب دے کر بنایا گیا تھا ۔ یہ ایک طرح سے یورینیم کے ٹکڑوں کا ایک ڈھیر یا پایئل تھا ۔ عرف عام میں ری ایکٹر کو اٹامک پایئل کہا جانے لگا ۔

126 Search Results Found for 'atom':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  [13]  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word atom




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google