Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | ATOMIC MINERALS DIVISION R Noun Report Error! | محکمہ معدنیات جوہری توانائی ۔ |
52 | ATOMIC MODEL R Noun Report Error! | ایٹمی نمونہ ۔ ایٹمی ماڈل ۔ |
53 | ATOMIC NUCLEUS R
Report Error! | (طبیعیات و کیمیا) جوہری نوات ۔ |
54 | ATOMIC NUM BER R Noun Report Error! | جو ھری عدد |
55 | ATOMIC NUMBER R
Report Error! | اٹامک نمبر ( جوہری عدد ) ، کسی عنصر کا ایٹمی نمبر ان پروٹان کی تعداد کے مساوی ہوتا ہے جو ایکایٹم کے نیو کلیئس میں پائے جاتے ہیں ۔ ایٹمی نمبر = پر وٹا ن کی تعداد = الیکٹران کی تعداد = کمیت کی تعداد ۔۔۔ نیوٹران کی تعداد ۔ چنانچہ کسی مرکزے میں موجود پروٹان کی رعداد یا اس کے گرد گھومنے والے الیکڑان کی تعداد اس مرکزے کا جوہری نمبر یا عدد کہلاتی ہے ۔ اسے زیڈ سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |