Urdu English Dictionary

 
126 result(s) found for the word 'atom' :

Sr.English WordsUrdu Words
81 ATOMIC THEORY R

Report Error!
اٹامک تھیوری ( جوہری نظریہ ) ۔ ایٹمی یا جوہری نظریہ کے مطابق ایٹم ہر وقت متحرک رہتے ہیں ۔ ایٹم مادے کے ناقابل تقسیم چھوٹے چھوٹے زرات ہوتے ہیں ۔ کسی ایک عنصر کے ایٹم ہر طرح سے ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ لیکن دوسرے عناصر کے ایٹموں سے مختلف ہوتے ہیں ۔ یہ اختلاف کم از کم کمیت میں ضرور ہوتا ہے ۔ ان کی توانائی کو بالفصل ماپنے کے لیے ٹمپریچر پیمائش کی ایک اکائی ہے ۔ مادے کی تینوں حالتیں ٹھوس مائع گیس کروڑوں سالموں اور اربوں ایمٹوں سے مل کر بنتی ہیں ۔ ایٹموں میں ایک متحرک قوت کار فرما ہے جو ایٹموں کو آپس میں ٹکانے نہیں دیتی ۔
82 ATOMIC THEORY R
Adjective
Report Error!
ایٹمی نظریہ جس کے مطابق مادہ ایٹموں سے مل کر بنا ہے ایک ہی عنصر کے ایٹم ایک جیسے ہوتے ہیں ۔
83 ATOMIC THEORY R
Noun
Report Error!
جوہری نظریہ ۔ یہ نظریہ کہ عناصر ایٹم سے مِل کر بنتے ہیں ۔
84 ATOMIC THEORY R
Noun
Report Error!
ايٹمی نَظَرِيَہ ۔ ايٹَم کی ساخت کے بارے ميں کوئی نَظَرِيَہ ۔
85 ATOMIC VOLUME R

Report Error!
اٹامک والیئم ( جوہری حجم ) ایک عنصر کے ایک گرام ایٹم جتنی جگہ گھرتے ہیں اسے جوہری حجم کہتے ہیں ۔ اٹامک والیئم یعنی جوہری حجم ، عنصر کے جوہری وزن کو اس کی کثافت پر تقسیم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اٹامک والیئم عنصر کے جوہری عدد کا پیر یا ڈک فنکشن ہے ۔ اس اصول کی تصدیق سب سے پہلے لوتھر میئر نے کی ۔ جو عناصر مختلف بہروپ کی قلمی شکلوں میں پائے جاتے ہیں ان کا اٹامک والیئم بظاہر ایک سے زیادہ ہوتا ہے ۔

126 Search Results Found for 'atom':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  [17]  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word atom




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google