Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | ATOMIC COCKTAIL R Noun Report Error! | جوہری شربت ۔ جوہری مشروب ( سرطان کے مریضوں کے لئے ) |
32 | ATOMIC COMMISSION R Noun Report Error! | جوہری توانائی کمیشن ۔ |
33 | ATOMIC EMISSION SPECTROSCOPY R
Report Error! | جوہری اخراج کی طیف بینی ۔ ایک تجزیاتی طریقہ کار جو دھات کے ذرات کا تعین کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ نمونہ کے ٹکڑے کو بخارات میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔اس دوران خارج ہونے والی شعاعوں کو ریکارڈ کرلیتے ہیں ۔
|
34 | ATOMIC ENERGY
R
Report Error! | ایٹمی توانائی ۔ آئن سٹائن کے نظریہ اضافیت کے مطابق مادہ اور توانائی ایک دوسرے میں تبدیل ہوجاتے ہیں ۔ اس کی مساوات e=mc2 ہے ۔ اس میں E سے مراد (erges) وہ توانائی ہے جو کمیت ایم سے وابستہ ہے (gms)جبکہ سی روشنی کی ولاسٹی ہے (3x10 10 cm ) فی سیکنڈ ۔ نیو کلیائی فشن ( انشقاق مادہ ) کے بعد حاصل ہونے والے چھوٹے اجزا کی کل قیمت ، یورینیم کے نیو کلیئس کی کل کمیت سے کم ہوتی ہے ۔ اس طرح جو مادہ غائب ہوتا ہے وہ توانائی میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔
|
35 | ATOMIC ENERGY R Noun Report Error! | ایٹمی توانائی ۔ جوہری توانائی ۔ ایٹمی طاقت ۔ |